چودھری اقبال گجر نے فرح خان کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا؟

farah-khan-and-ch-iqbal-gujjar-khan.jpg

خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان سے متعلق مختلف مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات سامنے آئے تو پتہ چلا کہ فرح خان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر کی بہو ہیں۔ ان مالی بےضابطگیوں سے متعلق جب لیگی ایم پی اے سے سوال کیا تو انہوں نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران صحافیوں نے چودھری اقبال گجر کو گھیر لیا اور ان سے پوچھا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت خاتون اول کی جس دوست پر غیر قانونی طریقے سے مالی فوائد حاصل کرنے کے الزام لگا رہی ہے وہ تو ان کی اپنی بہو ہے۔

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے چودھری اقبال گجر نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ ان کے کاموں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیسے اس طرح کی خاتون کے چنگل میں آ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1511978645837000712
انہوں نے اپنی ہی بہو سے متعلق یہ کہا کہ "یہ خواتین کا ایک گروہ ہے جو رائزنگ اسٹارز کو قابو کر لیتا ہے، عمران خان پتہ نہیں کیسے ان کا نشانہ بنے ہیں، اقبال گجر نے کہا کہ ‏فرح خان کا خاندانی پس منظر کیا ہے مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔

اپوزیشن کی تنقید کا نشانہ بننے والی فرح خان کے شوہر سے متعلق جب سوال کیا گیا تو اقبال گجر نے کہا کہ وہ میرا بیٹا ضرور ہے مگر فرح نے اس کو باغی کر کے اس کے ساتھ شادی کی تھی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پیرنی جی کی مریدنی خاص کے کارنامے اور شخصیت کا جان کر پیرنی جی کی اپنی شخصیت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
اگر پیرنی نیک ہوتی تو کیسے ہوسکتا تھا کہ ایسی کرپٹ عورت جس کو اس کا سسر بھی بہو نہیں مان رہا اس کی مرید خاص ہوتی اس کے گھر میں نکاح کی تقریب برپا کی جاتی اور پھر چار سال تک اس پر اندھا اعتبار کیا جاتا ؟
قصہ مختصر نبیوں، ولیوں کے قریبی لوگ بھی ان جیسے نیک پاک ہوتے ہیں۔ مگر گندے بہروپیوں کے قریبی لوگ انہی جیسے گندے اور منافق ہوتے ہیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Apny ghar k masly ghar main rakho. Qom ka time waste na karo.

Our politicians do not have any grace.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
پیرنی جی کی مریدنی خاص کے کارنامے اور شخصیت کا جان کر پیرنی جی کی اپنی شخصیت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
اگر پیرنی نیک ہوتی تو کیسے ہوسکتا تھا کہ ایسی کرپٹ عورت جس کو اس کا سسر بھی بہو نہیں مان رہا اس کی مرید خاص ہوتی اس کے گھر میں نکاح کی تقریب برپا کی جاتی اور پھر چار سال تک اس پر اندھا اعتبار کیا جاتا ؟
قصہ مختصر نبیوں، ولیوں کے قریبی لوگ بھی ان جیسے نیک پاک ہوتے ہیں۔ مگر گندے بہروپیوں کے قریبی لوگ انہی جیسے گندے اور منافق ہوتے ہیں
Susar bhi to laanti ho sakta hai. So better shut up.

Is hisab sy to sussar ko pahly apny baity sy relation khatam karna chahiya.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
تم اپنا منہ بند رکھو یا اپنی پیرنی کو کہو کہ مریدنی خاص کو واپس لاے تاکہ اس سے حساب لیا جاے
At first I never heard this name and secondly i do not believe in Peer o Mureed.
Thirdly she does not have any Government position.

Raat raat main tumhari baji ny naye story nikali hai.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
PMLN leaders will disown everyone in their family to get some US dollars. This guy is basically disowning his own son and daughter-in-law because he thinks it will affect his chance of winning a seat. Why would anyone expose their inner family problems on tv?
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
farah-khan-and-ch-iqbal-gujjar-khan.jpg

خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان سے متعلق مختلف مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات سامنے آئے تو پتہ چلا کہ فرح خان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر کی بہو ہیں۔ ان مالی بےضابطگیوں سے متعلق جب لیگی ایم پی اے سے سوال کیا تو انہوں نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران صحافیوں نے چودھری اقبال گجر کو گھیر لیا اور ان سے پوچھا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت خاتون اول کی جس دوست پر غیر قانونی طریقے سے مالی فوائد حاصل کرنے کے الزام لگا رہی ہے وہ تو ان کی اپنی بہو ہے۔

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے چودھری اقبال گجر نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ ان کے کاموں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیسے اس طرح کی خاتون کے چنگل میں آ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1511978645837000712
انہوں نے اپنی ہی بہو سے متعلق یہ کہا کہ "یہ خواتین کا ایک گروہ ہے جو رائزنگ اسٹارز کو قابو کر لیتا ہے، عمران خان پتہ نہیں کیسے ان کا نشانہ بنے ہیں، اقبال گجر نے کہا کہ ‏فرح خان کا خاندانی پس منظر کیا ہے مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔

اپوزیشن کی تنقید کا نشانہ بننے والی فرح خان کے شوہر سے متعلق جب سوال کیا گیا تو اقبال گجر نے کہا کہ وہ میرا بیٹا ضرور ہے مگر فرح نے اس کو باغی کر کے اس کے ساتھ شادی کی تھی۔
yea to news of the century hy rofl. aab yea to maray leyain bhe shoocking hy ,
to be honest mughay peerni or khawar manika shru sy he koi khas pasand nahi thay,
but it is still not an excuse to bring back PLMN PPP JUIF in power
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
پیرنی جی کی مریدنی خاص کے کارنامے اور شخصیت کا جان کر پیرنی جی کی اپنی شخصیت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
اگر پیرنی نیک ہوتی تو کیسے ہوسکتا تھا کہ ایسی کرپٹ عورت جس کو اس کا سسر بھی بہو نہیں مان رہا اس کی مرید خاص ہوتی اس کے گھر میں نکاح کی تقریب برپا کی جاتی اور پھر چار سال تک اس پر اندھا اعتبار کیا جاتا ؟
قصہ مختصر نبیوں، ولیوں کے قریبی لوگ بھی ان جیسے نیک پاک ہوتے ہیں۔ مگر گندے بہروپیوں کے قریبی لوگ انہی جیسے گندے اور منافق ہوتے ہیں
Did Peerni also send Bhaggori to the garage to get the fixing screw? Did peerni also instruct Ayesha Fahad? The Ganja clan is least bothered by these sexual 'thakras' of their offspring. After all their grandfather was the pimp in Amritsar
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
پیرنی جی کی مریدنی خاص کے کارنامے اور شخصیت کا جان کر پیرنی جی کی اپنی شخصیت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
اگر پیرنی نیک ہوتی تو کیسے ہوسکتا تھا کہ ایسی کرپٹ عورت جس کو اس کا سسر بھی بہو نہیں مان رہا اس کی مرید خاص ہوتی اس کے گھر میں نکاح کی تقریب برپا کی جاتی اور پھر چار سال تک اس پر اندھا اعتبار کیا جاتا ؟
قصہ مختصر نبیوں، ولیوں کے قریبی لوگ بھی ان جیسے نیک پاک ہوتے ہیں۔ مگر گندے بہروپیوں کے قریبی لوگ انہی جیسے گندے اور منافق ہوتے ہیں
یہی بات گجر صاب پہ بھی لاگو ہوتی ہے-
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
پیرنی جی کی مریدنی خاص کے کارنامے اور شخصیت کا جان کر پیرنی جی کی اپنی شخصیت کا خاکہ کافی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
اگر پیرنی نیک ہوتی تو کیسے ہوسکتا تھا کہ ایسی کرپٹ عورت جس کو اس کا سسر بھی بہو نہیں مان رہا اس کی مرید خاص ہوتی اس کے گھر میں نکاح کی تقریب برپا کی جاتی اور پھر چار سال تک اس پر اندھا اعتبار کیا جاتا ؟
قصہ مختصر نبیوں، ولیوں کے قریبی لوگ بھی ان جیسے نیک پاک ہوتے ہیں۔ مگر گندے بہروپیوں کے قریبی لوگ انہی جیسے گندے اور منافق ہوتے ہیں
Now what will happen, if Mrs Farah corruption, defiantly there will be effect on khan marriage life, because claim that these are baseless blame.
Now if these proved that Ms Farah involved in corruption, Khan will leave His wife???
And then his youthiay start their duty (used bad) language against Ms Bushara bibi??
 
Kamboz

While Youthia will start abusing Bibi, you as a CHOTIA can come and defend her... :)