نتاشا دانش اگر منشیات کیس میں اعتراف جرم کرلے تو کتنی رعایت ملے گی؟
کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش کو منشیات کیس میں اعتراف جرم کرنے پر کتنی رعایت مل سکتی ہے، ماہر قانون کی رائے سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش پر22 اکتوبر کو فرد جرم...
وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے سمیت دیگر پہ بغاوت اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمات پر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ...
لاہور کی خصوصی سنٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم فوری طور پر عائد کرنے کی مخالفت کر دی۔
دوران پیشی شہبازشریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے تو ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے گزارش کی کہ چالان میں جو ملزمان...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیان حلفی کیس میں اپنے اوپر عائد فرد جرم چیلنج کر دی ہے۔ رانا شمیم کی جانب سے فرد جرم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔
رانا شمیم کی جانب سے دائر اپیل میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ انصار عباسی کو ٹرائل سے نکال کر کیسے پتا چلے گا...