صحافی رضوان غلزئی نے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ "اسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکو حملہ آور ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکو سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے موبائل اور موٹرسائیکل بھی چوری کر کے لے...