لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قراردینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مامون رشید شیخ 20جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔ ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی...