فی یونٹ اخراجات

  1. Muhammad Awais Malik

    الیکشن سے چند روز قبل عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ مزید مہنگا

    بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری ملک بھر میں انتخابات کی دھوم ہے, انتخابی امیدوار پرجوش انداز میں انتخابی مہم میں لگے ہوئے ہیں, بڑے بڑے وعدے اور دعوے کیے جارہے ہیں, لیکن دوسری جانب عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبایا جارہاہے, پہلے پیٹرول مہنگا کیا گیا پھر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں...
  2. Muhammad Awais Malik

    نیپرا کو بجلی کا فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست

    بجلی کا فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست نیپرا کی طرف سے کیپکو کی درخواست پر اگلے مہینے 3 اکتوبر کو سماعت کی جائے گی: ذرائع پاکستان کے عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کی نوید تو حکومت سناتی آئی ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ ذرائع کے مطابق کوٹ ادو پاور کمپنی...
  3. Muhammad Awais Malik

    بجلی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ قیمت میں پھر بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا

    بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے96 پیسے اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیو زکی رپورٹ کے مطابق ترسیل کار کمپنیوں نے یہ مطالبہ مئی کے مہینے میں ڈیزل اور فرنس آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے بجلی پر پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا ہے۔ اس حوالے...