چیف جسٹس سجاد علی شاہ

  1. Muhammad Nasir Butt

    نواز شریف کی اپنی دوسرے دورحکومت میں چیف جسٹس سےتنازعے سے متعلق اہم انکشاف

    سابق وزیراعظم نوا ز شریف کی دوسری حکومت میں اہم عہدے پر تعینات شخصیت نے اس وقت کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے تنازعہ سے متعلق اہم انکشافات کردیئےہیں،اس شخص نے موجودہ حالات کو 1997 کی نقل قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کی خصوصی رپورٹ میں نواز شریف کے بطور وزیراعظم دوسرے دور حکومت کی...