عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے اس کی مناسب وضاحت دیدی ہے، دراصل ہم سب الفاظ کے چناؤ میں ماہر نہیں ہیں مگر انہوں نے وضاحت کر دی اور میں اس سے مطمئن ہوں۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز " کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو...