دعا زہر انٹرویو

  1. Rana Asim

    کیادعا زہرہ اور اس کے شوہر کا انٹرویو شربت بنانےوالی کمپنی نے سپانسرکیاتھا؟

    یوٹیوبر زنیرہ ماہم نے چند روز قبل دعازہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کا انٹرویو کیا جس میں حیران کن طور پر مشہور شربت جام شیریں کی بوتل کو بھی بطور خاص انٹرویو کے سوال و جواب کا غیر ضروری طور پر حصہ بنایا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دعا زہرہ نے گھر سے فرار ہونے، پسند کی شادی...


Back
Top