وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا کی جانب سے اپوزیشن پر شدید تنقید کی جارہی ہے کہ ضمیر فروشی کر کے اپوزیشن اقتدار میں آنا چاہتی ہے، جس پر پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منہ توڑ جواب دے دیا، فضل الرحمان نے کہا کہ جب حکومت بنانے کے لیے جہاز بھر بھر کر لائے...
ملک بھر میں ہارس ٹریڈنگ کی گونج جاری ہے، لیکن اب کہا جارہاہے کہ پی ٹی آئی ممبران کی خریداری پر ن لیگ میں انتشار پیدا ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ضمیر فروشوں کو خریدنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن اندرونی انتشار کا شکار ہوگئی ہے اورکئی سوالات اٹھنے لگے ہیں جسکے باعث ن لیگ کی مرکزی قیادت نے...