دبئی سے کراچی آنے والا ہاشم پولیس ناکے پر قتل
عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن نکلے،کراچی میں پولیس کے اشارے پر نہ رکنے سے نوجوانوں کی جانوں سے کھیلنے کا سلسلہ جاری، دبئی سے کراچی آنے والے ہاشم نامی شخص کو پولیس ناکے پر قتل کر دیا، مقتول کی ایک ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی۔
کراچی کے علاقے منگھوپیر...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہتے ہیں دبئی میں ہونے والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔
جیو پاکستان میں گفتگو کے دروان حافظ حمد اللہ نے کہا مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں،...
دبئی میں مقیم پاکستانی عبدالغفور ایک معمولی سی نیکی کے نتیجے میں دبئی کےولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے ہیروبن گئے ہیں۔
تفصیلات کےمطابق دبئی میں روزگار کے سلسلے میں مقیم عبدالغفور بطور رائیڈر کام کرتے ہیں، اپنے معمول کے مطابق آرڈر لیےمنزل کےطرف جاتے ہوئے سڑک پرایک معمولی عمل سے عبدالغفور دنیا بھر...
دبئی میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والے 10 بڑے ملکوں کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے،دبئی میں رہائشی پراپرٹی کی خریدوفرخت اس سال 60 فیصد اورقیمت 85 فیصد بڑھی ہے۔
بھارت دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں 8 فیصد کمی کے باوجود فہرست میں پہلے نمبرپر ہے،رپورٹ کے مطابق فہرست میں برطانیہ، اٹلی، روس،...
بشریٰ انصاری کا دبئی جانے والا گانا ایک بار پھر چھاگیا
لیجنڈری ادکارہ بشریٰ انصاری جو کرتی ہیں کمال کردیتی ہیں، ایسا ہو نہیں سکتا کہ بشریٰ انصاری انٹرٹمنٹ کیلیے کچھ کام کریں اور وہ مداحوں کو پسند نہ آئے۔
آج کل بشریٰ انصاری کا ففٹی ففٹی میں گایا ہوا گانا دبئی جانے والا ایک بار پھر آتے ہی...
اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر دبئی کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ دیدیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دبئی میں سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایئرلائنز کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
رپورٹس...
یو اے ای (متحدہ عرب امارات) کی ریاست دبئی میں حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والے ڈالر 187 سے 189 پاکستانی روپے (پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی نسبت 3 سے 4 فیصد زائد) میں فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے آنے والی باضابطہ ترسیلات زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈان اخبار کے مطابق جمعہ کے روز...