بوسٹر شاٹ

  1. Rana Asim

    کرونا کیسز میں اضافہ،پاکستان میں بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز، کون اہل ہوگا؟

    نیشنل کمانڈ این کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں پاکستانی کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر شاٹ لگوا سکیں گے۔ این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں واضح کیا کہ اس بوسٹر ڈوز کیلئے 30 سال سے زائد عمر کے ایسے تمام پاکستانی اہل ہوں گے جن کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    اومیکرون کا خطرہ،این سی او سی نے بوسٹرڈوزکیلئے عمر کی حد میں کمی کردی

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کیلئے شہریوں کی عمر کی حد کو مزید کم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال، نیشنل ویکسین...
  3. Rana Asim

    سندھ میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلنے کا خطرہ، بوسٹر شاٹ لازمی قرار

    کورونا کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے بوسٹر شاٹ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری صحت سندھ کا کہنا ہے دنیا میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد شہریوں کو ویکسین کے بوسٹر شاٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فائزر...