نیویارک میں کھیل بلھے شاہ کا شو ، طاہرہ سید کی خصوصی شرکت
نیویارک(سپیشل رپورٹر سے ) پاکستان کے مشہور زمانہ صوفی شاعر و بزرگ بلھے شاہ کی زندگی کے بارے میں اجوکا تھیٹر میں پیش کئے جانیوالے کھیل کی یہاں کوینز میوزیم میں ویڈیو ریکارڈنگ دکھائی گئی ۔ پاکستانی امریکن...