mohsinzaheer
Councller (250+ posts)

نیویارک(سپیشل رپورٹر سے ) پاکستان کے مشہور زمانہ صوفی شاعر و بزرگ بلھے شاہ کی زندگی کے بارے میں اجوکا تھیٹر میں پیش کئے جانیوالے کھیل کی یہاں کوینز میوزیم میں ویڈیو ریکارڈنگ دکھائی گئی ۔ پاکستانی امریکن آرٹسٹ و ناول نگال ممتاز
حسین کے زیر اہتمام منعقد ہ اس شو میں پاکستان کے معروف دانشور،ادیب مستنصرحسین تار، معروف گلوکارہ طاہرہ سید اور قونصل جنرل فقیر سید آصف حسین سمیت کمیونٹی کی معروف شخصیات نے اس میں خصوصی شرکت کی.
Source: www.pn.com.pk
The Pakistani Newspaper USA
Last edited: