بکنگ

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی سے اڑنے والی ایئر ٹیکسی کا کرایہ کتنا ہوگا ؟بکنگ کیسے ہوگی ؟

    کراچی کے عوام کے لئے ایئر ٹیکسی میں سفر بھی ممکن،کیپٹن عاصم نواز اور کیپٹن حمزہ کا کہنا ہے کہ فضائی ٹیکسی سروس میں آن لائن ٹکٹ بک ہوں گے اور 4 سے 6 افراد سفر کرسکیں گے، سہولت سے مریضوں کے ساتھ کاروباری حضرات اور دیگر افراد فائدہ اٹھاسکیں گے۔ اسکائی ونگز کے سی ای او کیپٹن نواز عاصم کے مطابق ایک...