بلند ترین

  1. S

    ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 14پیسے مہنگا ہوکرملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری دن کے اختتام پر امریکی ڈالر ایک روپے سے زائد کے اضافے کے ساتھ 186 روپے 30 پیسے ہو گیا، جبکہ انٹربینک میں ملکی تاریخ...
  2. Rana Asim

    پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں : مشیر تجارت

    وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اس ماہ 2 اعشاریہ 903 ارب ڈالر کی کل برآمدات رہیں جو گزشتہ سال نومبر میں 2اعشاریہ 174 ارب ڈالر تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نومبر میں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2اعشاریہ 6 ارب...