سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے بعد ڈسڑکٹ جیل اٹک کے حوالے سے صوبائی انٹیلی جنس سنٹر محکمہ داخلہ پنجاب کی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں ملاقاتی خواتین کو ہراساں کرنے سمیت کئی دیگر بدترین جرائم کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
نجی خبررساں ادارے ایکسپریس کے مطابق صوبائی انٹیلی جنس سنٹر کی رپورٹ میں ڈسڑکٹ جیل اٹک...