وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 میں بدلنے کا انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر طنز کیا جانے لگا۔
اپنی پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب ایکس فائیو کی تصویر دکھا کر کہتی ہیں کہ ایکس 5 میں سیکیورٹی اینہاس...