بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 بنانے پر مریم اورنگزیب پر صارفین کا طنز

maryam%20bmw%20fawad-chh.jpg


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 میں بدلنے کا انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر طنز کیا جانے لگا۔

https://twitter.com/x/status/1521002101324894208
اپنی پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب ایکس فائیو کی تصویر دکھا کر کہتی ہیں کہ ایکس 5 میں سیکیورٹی اینہاس اور اسے بلٹ پروف بنا دیا جائے تو یہ ایکس 6 بن جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1521004420766617605
اس پر فواد چودھری نے کہا کہ جو لوگ بی ایم ڈبلیو پسند کرتے ہیں وہ جان لیں کہ ایک فائیو کو ایکس سِکس کیسے بنانا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520907060111683584
اس صارف نے کہا کہ اگر آپ گاڑی میں ویکیوم کلینر اور فرائر بھی لگا دیں تو سیدھا ایکس 7 ہو جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1520901437936611335
ڈاکٹر عرشین فاطمی نے کہا کہ مریم اورنگزیب واقعی بیمار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1521012460286787584
صحافی عدیل راجہ نے کہا کہ ایکس 6 بننے کے بعد یہ گاڑی ہوا میں اڑنے لگتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1521012460286787584
یاد رہے کہ یہ کلپ وزیر اطلاعات کی ایک پریس کانفرنس سے لیا گیا ہے جس کے دوران مریم اورنگزیب الزام لگاتی ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان جاتے ہوئے بی ایم ڈبلیو ایکس فائیو گاڑی ساتھ لے گئے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جب میڑک فیل اور پیسے دی کر ڈگری لینے والوں کو بڑی پوسٹ پر بٹھاؤ گے تو یہ تو

78147966_104471751294877_226877361033838592_n.jpg