غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش
امریکا نے اسرائیل سے غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کردیا,امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔
امریکی قومی سلامتی کونسل کے...
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے,واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے کہا امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کے جواب میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا امریکی ویزے کے...
فلسطین کے حق میں ترکیہ کا اہم اقدام سامنے آگیا, ترکیہ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روزاپنے ریستورانوں سے غزہ میں تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے والی امریکی مصنوعات کو ہٹا دیا س کارروائی پر کمپنیوں نے فوری ردعمل ظاہر نہیں کیا۔
ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی نے کمپنیوں کا نام لیے بغیر کہا کہ اسرائیل...
ایک طرف اسرائیل غزہ میں جارحانہ کارروائیاں کر.رہاہے دوسری جانب امریکا اسرائیل کو مزید رقم فراہم کررہاہے,امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کرلیا, اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے,غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس...
نگران وزیراعظم سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریڈیو پاکستان کے ایک نیوز بلٹن میں ان سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پی بی سی طاہر حسن کو معطل کرنے کا حکم دیدیا
عنبرین جان کو ڈی جی...
چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔
اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی ایسے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جن...
گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود
گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود ہیں، اسرائیل جانے کی پاداش میں زیر تفتیش پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے اسرائیل میں اُن کے قریبی رشتہ دار موجود ہیں، اور انہوں نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے انہوں نے اسرائیل میں...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے ملاقات نہیں کی-اس وفد کے شرکاء پاکستانی نژاد...
جماعت اسلامی کے رہنما نے دورہ اسرائیل کے حوالے سے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق پاکستانی وفد کی جانب سے مبینہ دورہ اسرائیل کے حوالے سے سیاسی و سماجی حلقوں میں بحث زور و شور سے جاری ہے، سیاستدانوں اور عوام نے اس حوالے سے حکومت سے وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ...
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے صحافی احمد قریشی کی جانب سے عمران خان پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے الزام پر ماضی کے حوالوں کی مدد سے جواب دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قاسم سوری نے ٹویٹر پراپنے بیان میں قومی اسمبلی میں دی گئی اپنی ایک ماضی کی رولنگ کی ویڈیو اور عمران خان کے...
اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک مسلمان جج کو تعینات کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ملک کے سینئر و معروف وکیل اور جج خالد کبوب کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کردیا ہے، اسرائیلی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مسلمان جج کو سپریم...
اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر دبئی کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ دیدیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دبئی میں سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایئرلائنز کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
رپورٹس...
سعودی عرب کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے ایک اہم شرط پیش کردی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے عرب خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ اسرائیل 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کرے تو تعلقات...
دنیا پر ایک مرتبہ پھر جنگ کے سایے لہرانے لگے، اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اپنے ملک کی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز امریکہ کے دورے پر ہیں اور دونوں ممالک کی جانب سے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لئے مشترکہ اقدامات جاری ہیں۔
اس موقع پر...