پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی...