قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا ہے، کہا عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتا۔
خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹنگ نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے وہ ہر قسم...
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے بیانات اور طرزِعمل سے جانبدار ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا...
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نےاسلام آباد انٹرچینج پر موٹروے پولیس پر تشدد سے متعلق واقعہ پر وضاحت جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کررہی ہے جس کے مطابق اسلام آباد ٹال پلازے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجوں نے موٹروے پولیس پر تشدد کیا ہے۔
واقعہ پر...
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے عدم اعتماد سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہی کروں گا جو آئین و قانون کے مطابق ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی گئی ہے، قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد...