اسٹاک مارکیٹ

  1. Rana Asim

    چند دن کمی کے بعد ڈالر ایک بار پھرمہنگا ہونے لگا،اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

    چند دن کمی کےبعد ڈالر ایک بار پھرمہنگا ہونے لگا،اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چند دن روپے کی قدر میں اضافےکے بعد آج ایک بار پھر ڈالر نے اونچی اڑان بھر لی ہے، اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھائی رہی جبکہ صرافہ بازار میں سونے کےبھاؤ بھی گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران...
  2. S

    بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

    بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی وزیراعظم شہباز شریف نے غربت میں خاتمے کیلیے بڑی صنعتوں پر دس فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا،معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مہنگائی ختم کرنے کیلیے جان لڑا دیں گے۔ وزیر اعظم نے کہا...
  3. S

    اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، روپے کی قدر مستحکم

    آج ملک میں معاشی سرگرمیاں حوصلہ افزاء رہیں ، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تو دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پائے جانے والے سیاسی انتشار کے باوجود معاشی لحاظ سے ملک بہتری کی طرف گامزن ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ...
  4. Rana Asim

    ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی، اسٹاک مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن

    دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر نے آج اونچی اڑان بھر لی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کار خوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخر روز ایک طرف جہاں روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی وہیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کاروں کو منافع حاصل ہوا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ...
  5. Rana Asim

    ڈالر کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی ؟

    کئی روز ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد آ ج ڈالر اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب ہوگیا، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز چھانے والے مندی کے بادل آج بھی نہ چھٹ سکے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں گزشتہ دنوں کی طرح ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی تاہم...