اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔
مرکزی بینک کے پاس اس سطح سے کم ذخائر 18 جنوری 2019 کو تھے جو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےنئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہےجس میں شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق مرکزی بینک نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود کو 15 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتےہوئے اعلامیہ جاری کیا جس میں...
پاکستان اسٹیٹ بینک نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سے رقوم نکلوانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن دیجیٹل اکاؤنٹس سے بڑی رقوم کے نکلوائے جانے اور ترسیلات...