اداکار آریز احمد اہلیہ اداکارہ حبا بخاری کے ہمراہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کے مہمان بنے جہاں انہوں نے پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اداکار نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن 2023میں نیند پوری کروں گا۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ ہم...