2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن2023میں نیند پوری کروں گا، اداکارآریز

2areezahmed.jpg

اداکار آریز احمد اہلیہ اداکارہ حبا بخاری کے ہمراہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کے مہمان بنے جہاں انہوں نے پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اداکار نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن 2023میں نیند پوری کروں گا۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان جیسا وزیر اعظم ملا، اداکار کا کہنا تھا کہ زندگی دوبارہ ملی تو کرکٹر بنوں گا۔ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو شان مسعود میرے کپتان تھے۔

اہلیہ سے متعلق سوال پر آریز نے کہا کہ حبا سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی تھی لیکن اقرار بہت بعد میں کیا۔ دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ اپنی شادی میں فضول خرچی بالکل نہیں کی۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر آریز نے کہا کہ کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہا تھا لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر پر فلم بنے تو مجھ سے بہتر کوئی اداکار نہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
All Kanjer against Imran khan. look all stage show kanjer all of them do same things. they always shitting at khan but does not matter all decent and educated people with khan
And you are an educated and decent person, isn't it ??? This is THE decency and education of Imrani Jahils.
In one of the conversation you claimed to be a mother of children talking care of their education.
اللہ خیر کرے ان بچوں کے لیے
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Never expect that all your good deeds would have 100 % support from people.
Among the people there would be a lot of beneficiaries from the corrupt system, people with personal agendas, people who are ignorant, people who sell themselves for petty cash, people who are enemy agents...etc, etc.

At the end of the day, a successful Leader is, who always navigates through the masses, steers them with his energy, motivates them with his ideology & finally brings them towards the goal the Leader sets for them.

Imran Khan did exactly the same for the last 25 years for the people of Pakistan.
So many joined him so many left him..so many will join him in the future & also so many will leave him...does it bother a leader like Imran Khan...definitely not coz he is one of a kind.
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
2areezahmed.jpg

اداکار آریز احمد اہلیہ اداکارہ حبا بخاری کے ہمراہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کے مہمان بنے جہاں انہوں نے پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اداکار نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن 2023میں نیند پوری کروں گا۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان جیسا وزیر اعظم ملا، اداکار کا کہنا تھا کہ زندگی دوبارہ ملی تو کرکٹر بنوں گا۔ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو شان مسعود میرے کپتان تھے۔

اہلیہ سے متعلق سوال پر آریز نے کہا کہ حبا سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی تھی لیکن اقرار بہت بعد میں کیا۔ دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ اپنی شادی میں فضول خرچی بالکل نہیں کی۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر آریز نے کہا کہ کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہا تھا لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر پر فلم بنے تو مجھ سے بہتر کوئی اداکار نہیں۔
Tum soday par charho....aur neend poori karo....irrelevant....human being
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
I becharo ko maal se matlab he mulk se nahi. Ya to inka IQ level bohot low he, ya GEO ne haddi daali he.
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
so this actor thinks imran khan is useless who this actor has only one thing to do for country that is casting vote and he decide to sleep lol.

Ajeeb ajeeb namonay hai pakistan mai.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
2areezahmed.jpg

اداکار آریز احمد اہلیہ اداکارہ حبا بخاری کے ہمراہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کے مہمان بنے جہاں انہوں نے پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اداکار نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن 2023میں نیند پوری کروں گا۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان جیسا وزیر اعظم ملا، اداکار کا کہنا تھا کہ زندگی دوبارہ ملی تو کرکٹر بنوں گا۔ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو شان مسعود میرے کپتان تھے۔

اہلیہ سے متعلق سوال پر آریز نے کہا کہ حبا سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی تھی لیکن اقرار بہت بعد میں کیا۔ دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ اپنی شادی میں فضول خرچی بالکل نہیں کی۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر آریز نے کہا کہ کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہا تھا لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر پر فلم بنے تو مجھ سے بہتر کوئی اداکار نہیں۔
یہ ایک نئی مہم چل رہی ہے۔
لوگوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے کہ عمران خان کو ووٹ ڈالنے کے بجائے گھر بیٹھو۔
عمران خان ۲۰۱۳ میں اس خاموش اکثریت ہی کی وجہ سے جیتا تھا جو عموماً الیکشن کے دن گھر میں آرام کرتے ہیں اور اس الیکشن پراسس میں شامل نہیں ہوتے۔

امریکی الیکشن ۲۰۲۰ میں جو بائڈن صرف ایک وجہ سے ٹرمپ کو ہرانے میں کامیاب ہوا تھا، وہ تھا اس خاموش اکثریت کو ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا جو الیکشن میں شامل ہونا پسند نہیں کرتے۔

اگر تحریک انصاف اس خاموش اور نیوٹرل اکثریت کو ووٹ ڈالنے پر آمادہ نہیں کر سکی تو یقیناً الیکشن میں ہار ہوگی