پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی کراچی کے عوام شدید برہم ہوگئے، رات گئے شہریوں نے احتجاج کیا، مشتعل افراد نے پیٹرول پمپس پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی،عوام نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا۔
کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب مشتعل افراد نے ٹائروں سمیت دیگر اشیا کو نذر آتش کر کے ٹریفک معطل کر...