شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سندھ میں 53، خیبرپختونخوا16، بلوچستان 2، گلگت بلتستان میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کے باعث 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ شدید بارشوں...