21سالہ امریکی وی لاگر ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اربیلا اُرپی نے بارڈر ملٹری پولیس کو مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دی جس میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں منرو ہل اسٹیشن کے قریب ہوٹل میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
بی ایم پی کے پاس درج مقدمے کے متن کے مطابق 17 جولائی کی رات راجن...