امریکی اخبار

  1. Muhammad Awais Malik

    سعودیہ بلوچستان میں اربوں ڈالر کی ریکوڈک کان خرید رہا ہے:وال اسٹریٹ جرنل

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بڑا دعویٰ کردیا، وال اسٹریٹ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بلوچستان کی ریکوڈک کان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو کینڈین کمپنی بیرک گولڈ 7 ارب ڈالر سے تیار کر رہی ہے اور اس معاملے پر بیرک گولڈ کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں مزید...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکی اخبار کےاشتہار میں بھارتی وزیرخزانہ سمیت 11شخصیات امریکہ میں اشتہاری

    امریکہ میں بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سمیت 11 بھارتی شخصیات کو اشتہاری اور مطلوب قرار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے 'وال سٹریٹ جنرل' میں ایک اشتہار شائع ہوا جس میں بھارت کو سرمایہ کاری کیلئے غیر محفوظ ملک قرا ر دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سمیت 11...
  3. Rana Asim

    محمد بن سلمان اور زید النہیان نے جوبائیڈن کافون سننے سے انکار؟امریکی اخبار

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت محمد بن سلمان اور محمد بن زید النہیان کو امریکی صدر جو بائیڈن نے فون کر کے بات کرنا چاہی مگر دونوں نے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے سعودی عرب...