یونان کشتی حادثے نے کئی جانیں لے لیں، بہتر مستقبل کے لیے اٹلی جانے کے خواب نے زندگیاں چھیں لیں، لیکن بے رحم ایجنٹ زندگیوں سے کھیلنے سے باز نہیں آئے، 13 جون کی رات سرفراز احمد کو ایک ایجنٹ نے کا ل کی کہ ان کا بیٹا اٹلی روانہ ہو گیا۔
ایجنٹ زبیر مہر اور عبدالخالق کا تعلق بھی گجرات میں سرفراز کے...