افغانستان

  1. Rana Asim

    چین:امریکی مداخلت ہوئی تو حکومت پاکستان کی مکمل حمایت کریں گے:چینی میڈیا

    چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...
  2. M A Malik

    امریکی جنگ نے مزید دہشت گرد پیدا کیے،طالبان کا کوئی متبادل نہیں،وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے مزید دہشت گرد پیدا کیے ہیں، بطور اتحادی امریکی پالیسیوں کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ گفتگو سی این این کے اینکر فرید زکریا کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ امریکہ کو ابھی بھی ڈرون حملوں...
  3. M A Malik

    افغانستان کے اثاثے بحال کیے جائیں تاکہ پیسہ افغانوں پر خرچ کیا جاسکے،قریشی

    وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے بین الاقوامی سطح پر منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کا پیسہ افغان عوام پر خرچ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ گفتگو امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون کے متاثرین...
  4. Rana Asim

    کیادہشتگرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزادہیں؟یو این ماہرین کی رپورٹ جاری

    جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلی کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے جو ظاہر کریں کہ وہ دہشت گردوں کو پناہ فراہم نہیں کر رہے بلکہ اس کے برعکس دہشت گرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزاد ہیں۔ اقوام متحدہ کے القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ پر عائد...
  5. M A Malik

    ملک بھر کے کسان یوریا کیلئے پریشان اور کھاد افغانستان اسمگل ہونے لگی

    ایف بی آر کے ذیلی ادارے نے لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھاد کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ترجمان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں یوریا کھاد کی سینکڑوں بوریوں کو ٹرک میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش...
  6. Rana Asim

    افغان حکومت کی پسپائی پر مجھے بلی کا بکرا بنایا گیا،اشرف غنی

    سابق افغان صدر اشرف غنی نے بی بی سی ریڈیو پر دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت کا اس طرح اچانک سے ختم ہو جانا ہمارا نہیں بلکہ امریکا کا مسئلہ تھا لیکن اس میں مجھے بلی کا بکرا بنایا گیا۔ میری ساری زندگی کی محنت برباد ہو گئی۔ اشرف غنی نے کہا کہ میں نے اپنے اقتدار کی قربانی دی...
  7. M A Malik

    افغانستان میں خواتین کیلئے مشکلات نہیں ہیں، افغان وزیر خارجہ

    امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کیلئے مشکلات نہیں ہیں، مشکلات ہیں تو میڈیا میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والے او آئی سی وزرائے خارجہ میں شریک افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے کہ...
  8. S

    بھارت کو آگے بڑھنا ہے تو افغانستان کو جیتنا ہو گا،دلچسپ میمز کا طوفان

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لئے افغانستان کی جیت بھارت کے لئے بہت ضروری ہو گئی، بھارتی شائقین کرکٹ کل ہونے والےمیچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی فتح کی دعا کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے افغانستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست لازمی ہے اور...
  9. S

    فیکٹ چیک:افغانستان،بھارت میچ ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت کیا؟

    بھارت کو افغانستان سے بہترین کامیابی ملی، لیکن گزشتہ روز ہونے والا میچ اس لحاظ سے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ افغان ٹیم ایک دم کیسے اتنی ناقص کارکردگی پر اتر آئی،سب سے زیادہ تو تبصرے میچ کے ٹاس پر چل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ٹاس کے وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی...
  10. M A Malik

    کرکٹ شائقین افغانستان انڈیا کرکٹ میچ پر انگلیاں کیوں اٹھا رہے ہیں؟

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران آج بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے، میچ میں پہلے اننگز کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اس میچ کے فکس ہونے کے تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج کے اہم میچ بھارت کیلئے ڈو اور ڈائی کی کیفیت ہے، اور آج جیت کے بھی بھارت کیلئے آسانی نہیں بلکہ...
  11. M A Malik

    بھارت افغان میچ، طالبان بھی اسٹیڈیم میں موجود

    آئی سی سی ٹی 20 کے دوران بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ میں طالبان بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امارات اسلامی کی حکومت کے ایک رکن بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور اپنی ٹیم کی پرزور حمایت کررہے ہیں۔...
  12. allahkebande

    طالبان لیڈر ملا نانئی کوئٹہ سے گرفتار

    ایک اہم طالبان لیڈر ملا احمداللہ نانئی منگل کے روز کوئٹہ سے پکڑا گیا ملا نانئی طالبان کی شورای کا رکن اور دو افغان صوبوں کا سابق گورنر بھی رہ چکا ہے PESHAWAR: Sources in the Afghan Taliban movement have claimed that Pakistani authorities have arrested senior members of the Taliban Supreme...
  13. allahkebande

    افغانستان میں داعش کی تازہ کاروائی

    دولت اسلامیہ نے جب ولایت خراسان کا اعلان کیا تو اہلیان افغان و پاکستان کو یہ تشویش لاحق ہوئی کہ اب طالبان اور داعش کی باہمی چپقلس شروع ہوگی اور اس جنگ کا ملبہ معصوم عوام پر گرے گا ۔ اتوار کے دن دولت اسلامیہ نے 7 افغان شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ان مظلوموں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی...


Back
Top