سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دس سا قید کی سزا سنادی گئی ہے, شاہ محمود قریشی کو بھی دس سال قید کی سزا دی گئی ہے, دوسری جانب اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواست کر دی,الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے 145 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
حساس ادارے کی عمران خان سے ملاقات کے اوقات پر پابندی اور گشت بڑھانے کی سفارش
سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اٹک جیل سے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں منتقل کرنے والے قافلے میں پولیس کی 2...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی ویڈیو ڈالی جس میں انہیں اڈیالہ جیل کے سیل میں قید دیکھا جا سکتا ہے، اس ویڈیو میں احسن اقبال اپنے انداز میں ٹہلتے ہوئے سیل کے دروازے کی جانب آتے ہیں تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے سستی اداکاری قرار دیا ہے۔...