میرا خیال ابھی تک یہ ہے کہ بہتر پالیسی ہو گی موجودہ صوبوں کو اسی حالت میں رہنے دیا جائے، مگر شہری حکومتی نظام کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے ہوئے اختیارات کو ممکنہ حد تک نچلی سطح پر منتقل کر دیا جائے۔ اس طرح سانپ بھی مر جاتا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹتی۔
آپ کو یاد ہو یا نہ یاد ہو، مگر شہری حکومتی نظام...