&#1604&#1711&#1575&#1605

  1. billo786

    گویا صلائے عام ہے یارانِ بے لگام کیلئے

    بھارت میں بچوں کو بے راہ روی سے بچانے کیلئے پانچ سالہ لڑکیوں کی شادیوں کا رواج۔ بھارت کو بھارت ہی لے ڈوبے گا کیونکہ سارا بھارت بالی وڈ کی ٹیون پر ناچ رہا ہے اور اسکی کوشش اور ہمارے تعاون سے بھارتی فلموں کی یلغار سے ہمارے چینلز بھی خالی نہیں۔ ایک بچہ یا بچی جب فحاشی کے کھلے مناظر بڑوں کی...


Back
Top