&#1589&#1608&#1576&#1746

  1. mehwish_ali

    نئے صوبے بمقابلہ شہری نظام حکومت

    میرا خیال ابھی تک یہ ہے کہ بہتر پالیسی ہو گی موجودہ صوبوں کو اسی حالت میں رہنے دیا جائے، مگر شہری حکومتی نظام کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے ہوئے اختیارات کو ممکنہ حد تک نچلی سطح پر منتقل کر دیا جائے۔ اس طرح سانپ بھی مر جاتا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹتی۔ آپ کو یاد ہو یا نہ یاد ہو، مگر شہری حکومتی نظام...
  2. fahid_asif

    دودھ کی نہروں والے صوبے کی کامیاب اسمبلی

    دودھ کی نہروں والے صوبے کی کامیاب اسمبلی جس کی اکثریتی پارٹی خود کو قومی پارٹی کہتی ہے، حالانکہ اپنے گھر کے مسائل کو حل کرنے کی بجائے گالم گلوچ سے ٹائم پاس کر رہی ہے
  3. ALI ARYAN

    نیے صوبے یا صرف زبانی جمع خرچ

    جس طرح سے پاکستان پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری نے نیے صوبوں کے مسلے کو جو کے سالہاسال سے سرخ فیتے کا شکار تھا یکدم ایک نیی روح پھونک کر پھر سے شباب عطا کیا ہے اس سے انکی بدنیتی کا اندازہ ہوتا ہے جس طرح سے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نوں کے ووٹ بنک میں شگاف لگانے کے لئے استمعال کرنے کی بھونڈی کوشش...


Back
Top