ترکی اسلامی خلافت کی راہ پر
(روف عامر)
اسرائیل امریکہ اور انکے کارندے یورپی حکمرانوں کی نظریں ترک الیکشن پر جمی ہوئی تھیں۔ساروں کی تمناؤں کا ایجنڈہ یک نکاتی تھا کہ طیب اردگان کی پارٹی شکست سے دوچار ہو مگر ترک قوم کی عظمت کو سلام کہ انہوں نے اردگان کو جیت کی ہیٹرک کا تابناک تحفہ اور عقیدت و...