SILENT MESSAGE FOR ALL OF US
جن باٹوں سے تول كر دوگے،
تمہيں بهى تو انهيں باٹوں سے تول كر ملے گا ناں!
كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانه ہو گيا، يه مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر...