&#1576&#1575&#1594&#1740

  1. ا

    میں باغی ہوں، میں باغی ہوں

    دوستوں، آپ سب کا اس نظم کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مجھے یہ ایک اور ویب سائٹ پر نظر آئی سوچا آپ سب سے بھی شیر کروں۔ میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2( ان دہشت کے معماروں سے ان ظلم کی دیواروںسے جو لوگوں کا خوں بہاتے ہیں جو خودکش حملے کرواتے ہیں ایسے آدم خوروںسے ایسے اسلام کے چوروں سے میں...


Back
Top