آئی پی پیز کی مہنگی بجلی پر چیئرمین نیپرا نے غلطی کا اعتراف کرلیا,چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا سرمایہ کار کو اعتماد دیں معاشی حالات مستحکم رکھیں تو بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی۔ ہم سے غلطی ہوئی، پلانٹ لگانے والی کمپنیز کو بطور مراعات ڈالر میں ادائیگی کی,
چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے بتایا...