آئی پی پیز کی مہنگی بجلی، ڈالر میں ادائیگی :چیئرمین نیپرا کا غلطی کا اعتراف

ipps-pakistan-bill.jpg


آئی پی پیز کی مہنگی بجلی پر چیئرمین نیپرا نے غلطی کا اعتراف کرلیا,چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا سرمایہ کار کو اعتماد دیں معاشی حالات مستحکم رکھیں تو بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی۔ ہم سے غلطی ہوئی، پلانٹ لگانے والی کمپنیز کو بطور مراعات ڈالر میں ادائیگی کی,

چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے بتایا اکتوبر، نومبر تک کمر شل مارکیٹ کھولنے لگے ہیں۔ جس کے بعد صارف کو اجازت ہو گی کہ اپنی مرضی کی کمپنی سے بجلی حاصل کر سکے,حکومت، بجلی کمپنی اور صارفین کے درمیان توازن قائم کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ اب بجلی جینریشن کے نئے پلانٹس نہیں آ رہے۔

چیئرمین نیپرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہم سب سے غلطی ہوئی۔ 2007 کے بعد بجلی شارٹیج آ گئی تھی اور 14-2013 میں چینی معاونت سے پاورپلانٹس لگے۔ ہم نے پلانٹ لگانے والی کمپنیز کو بطور مراعات ڈالر میں ادائیگی کی, ہماری روپے کی قدر مستحکم نہیں اس لیے سرمایہ کار ڈالر میں ادائیگی مانگتا ہے۔ سرمایہ کار کو اعتماد دیں معاشی حالات مستحکم رکھیں تو بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی۔

سینیٹر عبدالقادر کہتے ہیںآئی پی پیز نے اوور پرائسنگ کر کے10 سال میں پیسہ کما لیا ہے۔ فرانزک آڈٹ کرائیں اور اس کی بھی کڑی نگرانی کروائی جائے,ارکان کمیٹی نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے لوگ ہمارا گریبان پکڑ رہے ہیں۔ ان 40 خاندانوں کے آئی پی پیز عوام کو مہنگے پڑ رہے ہیں اور ملک میں عوام میں بے چینی کی وجہ یہ آئی پی پیز ہیں۔

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی سالانہ رپورٹ میں توانائی سیکٹر کا 5بڑے پاور ہاؤسز کو ٹیکس فری ادائیگیوں کا انکشاف ہوا تھا,رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ حب پاور کو16فیصدصلاحیت پر260ارب ، اینگرو کو54فیصد صلاحیت پر74ارب اور لکی گروپ کو28فیصد صلاحیت پر 62ارب روپے اور سفائر کو 34 فیصد پر 34 ارب روپے سالانہ ادائیگی ہوئی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زاوے چالیس خاندان
ہی دراصل اس ملک کی تباہی کے زمہ دار ہیں ان سور کے
بچوں حرام زادوں گشتی زادوں نطفہ حرام خنزیر النسل
طوایف زادوں سور کے بچوں کے پیٹ پھاڑ کر ان
کتی کے بچوں سے عوام کا لوٹا ہوا پیسہ وصول کرنے
کئ ضرورت ہے