پی ڈی ایم

  1. Muhammad Awais Malik

    مارچ دور کی بات ہے ، تبدیلی اس سے پہلے بھی آسکتی ہے،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے مارچ کی جو بات ہورہی ہے وہ دور کی بات ہے، تبدیلی اس سے پہلے بھی آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنمانجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کررہے تھے ، اس دوران انہوں نے کہا کہ اگر ہم امید لگا کر بیٹھے...
  2. Muhammad Awais Malik

    اگر پی ڈی ایم نے لانگ مارچ میں مزیدتاخیرکی توہم بہت پیچھے چلےجائیں گے،مینگل

    بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ سیاستدان چھپ کر ڈیل کرتے ہیں لیکن اگر اس بار بھی ایسا ہوا تو اس کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام" فیصلہ آپ کا" میں میزبان عاصمہ شیرازی نے سوال کیا کہ چار ماہ بعد کے لانگ مارچ...
  3. Muhammad Awais Malik

    سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان کی اپوزیشن اتحاد کو بڑی دھمکی

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر صدارت سے مستعفیٰ ہونے کی دھمکی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹیریٹ میں ہوا جس میں...
  4. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن کی پی ڈی ایم اجلاس میں ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایک بار پھر حکومت مخالف تحریک اور دیگر...
  5. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا 6 دسمبر کو سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر کسی قسم کی نرمی نہ دکھانے اور معاملے کو ملکی سطح پر اٹھا کر سخت مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کا مارچ میں حکومت کے خلاف مارچ کرنے فیصلہ

    اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے مارچ کے مہینے میں لانگ مارچ پر غور شروع کردیا ہے، حتمی فیصلہ آج ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کے دفتر میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر...
  7. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف 'مہنگائی مارچ' کرنے کا فیصلہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ہنگامی اجلاس میں ملک بھر میں مہنگائی کے حوالے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد پی ڈی...