7 ویں کلاس کے طالبعلم سے اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 2 گرفتار
کیڈٹ کالج مری میں تعلیم حاصل کرنے والے اور وہیں کالج ہاسٹل میں رہائش پذیر 7 ویں کلاس کے طالب علم سے اسلحہ کی نوک پر مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری...