پی آئی اے

  1. A

    پاکستان خطے میں جدید ترین ایئر بس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرنے والا ملک بن گیا

    پاکستان ایئر لائنز نے برطانوی کمپنی سے ایئر بس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا ہے جس کے بعد پاکستان خطے میں اس جدید سیمولیٹر کا حامل پہلا ملک بن گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کراچی میں نیا اور جدید سیمولیٹر کمپلیکس قائم کررہا ہے جہاں ایئر بس 320 ، بوئنگ 747...
  2. S

    پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

    پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے، قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز پشاور سے ایک سو اڑسٹھ مسافر لے کر فجیرہ پہنچی۔ پی آئی اے فجیرہ کے لیے پروازیں شروع کرنے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی ہے، پاکستان کی قومی ایئرلائن...
  3. Rana Asim

    پی آئی اے کے طیارے کو کچرا کنڈی بنا کر مسافروں نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پی کے9785 میں سفر کرنے والے مسافروں نے اخلاقیات کی دھجیاں نکال دی ، اچھے بھلے دکھنے والے مسافروں نے قومی ایئرلائن کی پرواز کو کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا۔ مسافروں کی جانب سے فضائی پرواز میں غیر معمولی کچرا پھیلانے کے بعد صفائی میں اتنا ٹائم لگا کہ پرواز...
  4. Muhammad Awais Malik

    غیر معمولی حفاظتی اقدامات، پی آئی اے دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شامل

    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اب دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شامل ہو گئی، یوروپی ایئر سیفٹی واچ ڈاگ سیفٹی آڈٹ فار فارن اوریجن ایئرکرافٹ (ایس اے ایف اے) سے صفر انڈیکس کے ساتھ حفاظتی درجہ بندی حاصل کرنے کے بعد اب ایئرلائن کے آپریشن محفوظ ترین ہیں۔ ایس اے ایف اے دنیا بھر کے مختلف...
  5. S

    پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز کے نام پر اربوں روپے کا غبن؟ افسر گرفتار

    پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز کے نام پر 3ارب کا غبن،افسر گرفتار قومی ایئرلائنز کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر افسر نے فراڈ کردیا، تین ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف پر ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افسر کو پکڑا لیا، غبن کا معاملہ سامنے آیا تو ایف آئی اے بھی متحرک ہوئی، افسر...