جن کو لوگ سنتے ہیں اور جن کی پہنچ عوام تک ہے انہیں چمک دیکھا کر اپنی مرضی کی بات کہلوائی جاتی ہے۔
اللہ کی لعنت ہو ان پر جو دنیا کی چمک کی خاطر اپنا ضمیر اور دین بیچ دیتے ہیں۔
آسان طریقہ ہے کسی بھی قوم کو اپنے قابو میں رکھنے کا
صرف ایک بندے کو خرید لو، اس کو اپنے قابو میں رکھو
ساری قوم ان کی قدموں میں
جس طرح الطاف حسین کی اپنی لگام میں رکھ کر صرف ایک شہر کو ہی تباہ نہیں کیا بلکہ پورے ملک کو تباہ کر دیا
وہ وقت گیا جب فوج کی ذریعہ ملک فتح کئے جاتے تھے ، اب صرف...
ایران نے کوئی نقصان نہیں اٹھایا
ایران نے اسرائیل کا مددگار بن کر ہر ہر ممکن موقع سے فائدہ اٹھایا ہے۔
عراق، شام، یمن سے سنی مسلمانوں کا خاتمہ کرنا ہی ایرانیوں کی فتح اور مقصد تھا جسے انہوں نے بخوبی حاصل کیا۔
حزب اللہ کے پیچھے چھپ کر ایران نے اس قطر میں کامیابی حاصل کی
اسرائیل اور ایران کے...
ہماری قوم میں اتنی غیرت نہیں ہے۔
یہ ایک بے حس اور مفاد پرست قوم ہے۔
اس وقت ملک میں جتنا ظلم اور جبر ہو رہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پھر بھی قوم نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
اللہ نہ کرے اگر آج کپتان کو کچھ ہو بھی جائے تو کسی نے باہر نہیں نکلنا۔
دو دن بعد سب معمول پر آجانا ہے۔ اور ظالموں کی...