میں سمجھا 4 مہینوں کا ریکارڈ کسی نے توڑ دیا ہے۔۔۔ ؟
لاہور میں سونے کی سڑکیں بھی بنا دو، شریف خاندان نے کبھی بھی لاہور سے بغیر دھاندلی کے الیکشنز نہیں جیتنے۔ یہ یاد رکھنا کسی کے نیچھے لیٹے پٹواری۔
مجھے نوے کی دہائی اب بھی یاد ہے کہ ایک ہفتے واجپائی نیا میزائل ٹیسٹ کرتا ، ادھر نواز شریف ایک نیا میزائل ٹیسٹ کرتا۔، مقابلہ چل رہا ہوتا۔۔۔ یہانتک کہ انہوں نے ایٹمی دھماکے کر دیئے تو پاکستان نے بھی بڑی مشکل سے کیے لیکن دھماکے کر دیئے ۔۔
وہ انڈیا میں لوگوں کو بیوقوف بناتا، پاکستان میں نواز شریف...
ویسے کراچی والے ہو کہ بھی غلط محاورہ۔۔
باتیں کروڑوں کی
دکان پکوڑوں کی
باقی ان حرامیوں نے ساری عمر ایسے سفید ہاتھی منصوبے صرف نام اور کمیشن کے لیے لگائے ہیں۔۔ عوام کا اس سے بھرکس نکل جائے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
عمران نے تو 9 مئی کی تحقیقات تو اقوام متحدہ یا یورپی یونین سے کرانے کا نہیں کہا تھا بلکہ کسی پاکستانی جج سے کرانے کا کہا تھا جسے کبھی بھی درخور اعتنا نہیں سمجھا گیا لیکن اپنی باری پہ فوجیوں اور چوروں کو آزادانہ تحقیقات یاد آگئی ۔۔
اگر یہ کام واقعی آئی ایس آئی نے نہیں کیا تو پھر حرامی جرنیلوں...
او بھائی چور جتنی بھی خیرات بانٹے، وہ چور ہی رہتا ہے اور اس خیرات کا کوئی ثواب نہیں ملنا۔
اسلیے آج بھی ایک مکمل شفاف انتخابات کرا کے دیکھ، یہ چورنی اپنی سیٹ بھی ہارے گے۔۔
ان اسٹبلشمنٹ کے پجاریوں کو معلوم ہی نہیں کہ عوامی حمایت کیسے حاصل کی جاتی ہے۔۔۔۔۔؟
یہ جتنے بھی منصوبے شروع کر دے یہ چورنی...