قران میں اللہ تعالی خود فرماتا ہے کہ "تم سوچتے کیوں نہیں" اور کہتا ہے "کیا تم عقل نہیں رکھتے" اور اپنی تخلیقات کا ذکر کر کے کہتا ہے تو کیا تم دیکھتے نہیں کہ میں نے انہیں کیسے بنایا۔ یعنی اسلام تو سوچنے سے اور تحقیق کرنے سے نہیں روکتا بلکہ ترغیب دیتا ہے اگر لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے تحقیق اور سوچ...
But quran has indicated many scientific facts and the science has validated those facts e.g. the creation of the universe by big bang, the development stages of embryo in mother's womb and many others. He did not address to every single possible phenomena. So if humans have discovered something...
Quran is a book of signs, not a book of science. The signs provide clues to discover scientific facts. God is the supreme scientist and creator of the universes. He gave brain to human beings and the humanity discovered the scientific facts coming up to His expectations. Humanity did not get...
کچھ اندھے کہہ رہے تھے کہ عمران خان نے کے پی کے میں کیا کر لیا۔ ان کی آنکھیں اس وقت پھوٹیں جب کے پی کے نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت دے دی۔
اس بات کو چھوڑو کہ سڑکوں پہ آگ لگی ہے یا نہی لگی، بس ایک بار زرا الیکشن تو کرواؤ، قوم نے پی ڈی ایم کے چیتھڑے نہ اوڑا دئیے تو کہنا۔
اگر نو مئی کو پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور لوگ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرتے تو پھر کیا ہوتا؟ کیا پھر بھی پولیس غائب رہتی؟ یہ انتہائی اہم سوال ہے۔
اگر اس کا جواب ہاں ہے تو نہ صرف یہ کریمنل غفلت ہوتی بلکہ ملک کے ساتھ غداری ہوتی۔ ن لیگ ، پولیس اور آرمی سب اسکے زمہ دار ہوتے۔
اور اگر اس کا جواب...