عمران خان کا نظریہ دراصل دو متضاد قوتوں کا ٹکراؤ ہے: حسینیت یعنی ظلم کے خلاف کھڑے ہونا اور یزیدیت یعنی پرانے اشرافیہ کا استحصالی نظام۔ پی ٹی آئی کی تحریک نے شروع ہی میں ملک میں شفافیت، احتساب اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کی، مگر جیسے ہی یہ سوچ ساکھ پکڑنے لگی، وہی طاقتیں جنہیں اسٹبلشمنٹ کے نام...