مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب کوئی شخص عمران ٹھاکرے کی تعریف یا حق میں بات کرتا ہے تو سیاست ڈاٹ پی کے والے اسے فورا اپنا پھوپھڑ بنا لیتے ہیں اور جب وہی شخص نوازشریف یا ن-لیگ کے حق میں کوئی بات کر دے تو سیاست ڈاٹ پی کے والوں کی پھوپھی مر جاتی ہے۔
یہ وہی نیولا ہے جو پچھلے سال اگست میں نیازی کھوتے کو رہا کروا چکا تھا اور حال میں انڈیا پاکستان کی کشیدگی کے دوران بھونک رہا تھا کہ انڈیا کے پاس پاکستان پر حملہ کرنے کا سنہری موقعہ ہے۔ ایسے منہ سے ہگنے والے خنزیر اور اس کی بکواس پر یقین کرنے والے کنجروں پر لعنت
منیب کا میں ویسے بھی کوئی بڑا فین نہیں ہوں، لیکن یہ کیا کھچ ماری ہے اس نے کہ جب ساحر شمشاد ریٹائر ہو گا تو اس کی جگہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل لے گا۔ بھائی یہ کون سا انکشاف ہے؟ پہلے بھی یہی ہوتا ہے کہ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے لیے لیفٹیننٹ جنرلز (جو تھری سٹار ہوتے ہیں) کو ہی...
خواتین ریڈ لائن ہیں لیکن سڑکوں پر واہی تباہی اقر غلیظ گالیاں بکنے والی صنم کشتی جیسیوں کو عورت نہیں کہا جا سکتا۔ اب یقینا اس کشتی کا کوئی نہ کوئی بھائی اٹھ کر مجھے مریم نواز کا "طعنہ" دینے کی کوشش کرے گا، لیکن میری بلا سے۔
شاہد خاقان عباسی کو ابو بنا لیا ہے تو اس کی وہ ویڈیو بھی شئیر کرتے جس میں وہ ارشاد ٹٹی کو بتا رہا تھا کہ جتنے کے شریف خاندان کے لندن والے فلیٹس تھے، اس سے چار گنا رقم میاں شریف نے اسی شاہد خاقان عباسی کے ہاتھوں بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لئے بھیجی تھی۔
#عمران تھاکرے کی ایک ٹویٹ سے انڈیا کا مورال اتنا ہی گر گیا ہے جتنا 2019 میں کشمیر کے معاملے پر پاکستانی قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے سے گرا تھا
یوتھڑوں کو ایسی بےتکی بونگیاں مارتے شرم بھی نہیں آتی جن کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر۔
چلو ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ کتخان کو جیل سے نکال دیا جائے تو آخر وہ باہر آ کر کرے گا کیا؟ کیا قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا کر کے مودی اور بھارت سرکار کی چیخیں نکلوانے کا پلان ہے؟؟😀😂۔
عدالتیں صرف تب انصاف دے رہی تھیں جب اس کے سیاسی مخالفین کو سزائیں مل رہی تھیں۔ آج بھی اگر اسلحوں دیا جائے تو ہماری عدالتیں انصاف میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچ جائیں گی