انہی بہروپیوں کی وجہ سے شریفوں اور زرداریوں نے اس ملک پر نصف صدی حکومت کی ۔جب تینوں صوبے ایک طرف جارہے تھے تو صوبہ پنجاب شریف خاندان پر واری ہورہا تھا وہ تو بعد میں پتہ چلا کوئی نظریہ کوئی ووٹ کو عزت دو والا معملہ نہ تھا ۔بلکہ سیدھا سیدھا پٹواری تھے قیمے والے نان اور بریانی کی دیگیں تھی
نورانی صاحب نے اس پر اج ویلاگ کیا پورے 26.21 منٹ کا ویلاگ کے اخری 1 منٹ میں وہ اس بعض کی طرف اتے ہے اور کہتے کہ افریدی صاحب کے دل میں عمران خان کے لئے ایک بعض ہے جو کافی عرصے سے ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ بعض کیا ہے اور کیوں ہے ۔۔۔۔۔پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
زیادہ سوچھنے کی ضرورت نہیں پاکستان اس نہیج پہ پہنچ چکا ہے جہاں دوسرے شعبہ زندگی کی طرح ججز بھی صرف دو راستے میں ایک راستہ چھن سکتا ہے ،درمیان والی لکیر غائب ہے ،یا تو چوروں کا ساتھی بننا ہوگا جیسا فراٖڈ عیسی تھا ،یا پھر بہادر بن کر جینا ہوگا ،میانہ روی کی کوئی گنجائش باقی نہیں
ویسے کمپنی نے رائیٹر بڑے کمال کے رکھے ہے ،جب کچھ نہ بنا سکا تو ملکو سے اپنے لئے گانا گوایا،اب جیدا اپنے منہ سے اقرار کررہا ہے ،کہ ارشد شریف نے لائن کراس کی تو اسے مروایا ،کون سے لائن ؟