Recent content by aamir_uetn

  1. aamir_uetn

    آئین کو چھوڑو ،نوے دن میں الیکشن سٹوپڈ ڈرامہ ہے،افتخاراحمد

    عمران خان نا ہوتا تو ہم آج بھی اس الو کے پٹھے کو دانشور سمجھ رہے ہوتے
  2. aamir_uetn

    اداکارہ سعیدہ امتیاز موت کوپبلسٹی سٹنٹ کہنے والوں پر شدید برہم

    یہ ویڈیو اس وقت بھی آ سکتی تھی جب یہ خبر آئی تھی، اتنا ٹائم لگانے کی کیا ضرورت تھی
  3. aamir_uetn

    نوے دن میں الیکشن ہونا ضروری نہیں؟دیکھئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جواب

    واہ کیا جواب دیا ہے یہ الیکشن کمیشن کا کام ہے ، چاہے وہ دو مہینے میں الیکشن کرا دے ، چاہے دس سال بعد ، سپریم کورٹ کون ہوتی ہے مداخلت کرنے والی ، یہ نمونہ چیف جسٹس بنے گا ہمارا
  4. aamir_uetn

    مریم نواز کے ویڈیو کلپس کس نے چوری کر کے لیک کیے؟سراغ مل گیا

    اس اصول کے حساب سے اگر کوئی کہہ دے کہ میرا انٹرویو نا چلاؤ تو وہ بھی نہیں چلانا چاہیے ، وہاں تو بڑی بھڑکیں ماری تھیں کہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ، سمجھ سے باہر ہے یعنی عوام جن سوالوں کے جواب جاننا چاہتی ہے وہ ریکارڈ ہی نا کرو ، تو انٹرویو کرتے کس لئے ہو ؟؟
  5. aamir_uetn

    تین،چار جج عمران کے ساتھ ہیں، اپنے منہ پر کالا ڈبہ ڈال کر نکلتا ہے:مریم

    اس الو کی پٹھی پے توہین عدالت کیوں نہیں لگتی
  6. aamir_uetn

    سیاستدان اکٹھے نہ بیٹھیں تو عدلیہ،فوج انکاپھینٹا لگائے، جاوید چوہدری

    اچھا مطلب جیدا صاحب فرما رہے ہیں مارشل لا لگا دو ، اس کنجر کو ہم کبھی دانشور سمجھا کرتے تھے